ٹیگس - حافظ قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
حافظ قرآن
ایکنا: شیخ شوقی عبدالعاطی نصر مصر میں عمر رسیدہ ترین حفافظ شمار کیا جاتا ہے جو نوے سال کی عمر میں وفات پاگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515614    تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا رپورٹ؛
بینائی سے محروم معذور بچی زهرا تلخابی قرآنی میدان میں شاندار کاوش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514433    تاریخ اشاعت : 2023/06/07

سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ میڈیکل کے طلبہ کو حافظ قرآن ہونے کی بنیاد پر اضافی نمبر دینا سمجھ سے بالاتر ہے، کیا کسی عیسائی کو انجیل حفظ کرنے پر اضافی نمبر ملتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513947    تاریخ اشاعت : 2023/03/15

تلاوت قرآن کا ہنر/ 27
ایکنا تھران- مصری قاری استاد احمد محمد عامر بڑھاپے میں بھی خوبصورتی سے بہترین اور پرکشش آواز کے ساتھ تلاوت کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513746    تاریخ اشاعت : 2023/02/13

ایکنا تھران- حافظ قرآن ی طالبہ یمنی عبدالرحمن نے مکمل قرآن مجید زبانی سات گھنٹے میں پڑھنے کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513272    تاریخ اشاعت : 2022/12/02

ایکنا تھران- جنرل عاصم منیر خود بھی حافظ قرآن ہیں اور ان کے والد گرامی بھی حافظ قرآن تھے اور ان کے بھائی نے بھی قرآن شریف حفظ کیا ہوا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513218    تاریخ اشاعت : 2022/11/25

تہران ایکنا- بائیس سالہ نابینا مصری عبدالله مصطفی ریڈیو اور موبائل پر تلاوت سن سن کر قرآن حفظ کرنے میں کامیاب ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512572    تاریخ اشاعت : 2022/08/24